

Loading content...
اسی طرح امام صادق علیہ الصلوات و السلام نے ابن ابی شیبہ سے فرمایا تھا کہ اللہ جل جلالہ کی قسم آدم سے لے کر خاتم تک کسی نبی کو نہیں بھیجا گیا مگر اسے رجعت میں بلایا جائے گا اور وہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کی معیت میں ان کی نصرت میں شمشیر زنی کریں گے اور وہ امیر المومنینؐ علیہ الصلوات و السلام جتنی تلوار چلائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار