

Loading content...
خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوبھی وہی سکتے ہیں کہ جن کے بعد کسی نبی کا تصور ہی محال ہو ہاں زمانہ ٔ رجعت میں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا و رسل علیھم السلام نے واپس آنا ہے مگر انہوں نے نبی بن کر نہیں آنا بلکہ امتی بن کر آنا ہے جیساکہ جناب صادق آل محمد علیہ الصلوات و السلام نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار