

Loading content...
قرآن پاک کا جو تئیس23 سالہ دورانیہ ٔ نزول ہے اس میں آیات منسوخ ہوتے رہے ہیں اور ان کے ناسخ آیات نازل ہوتے رہے ہیں مگر نبوت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کبھی منسوخ نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ خاتم الانبیا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار