

Loading content...
دوسرا لفظ تھا ُ ُ خاتِم جس کے معنی ہیں ختم کرنے والا اور آخری کہ جس کے بعد کوئی نہ ہو اس میں شرط نہیں ہے بلکہ مطلب یہ ہے کہ بالکل کوئی نہ ہو نہ ان کے برابر کا نہ ان سے ادنیٰ اور نہ ان سے کوئی اعلیٰ بس کوئی بھی نہ ہو یعنی ان کے بعد کوئی نبی مبعوث ہو ہی نہیں سکتا قیامت تک خاتم النیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کی شریعت نے چلنا ہے اور قیامت سے بعد تک بھی اس نے چلنا ہے اور اس نے کبھی بھی منسوخ نہیں ہونا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار