

Loading content...
ہوتا یہ ہے کہ جب مخلوق کی بدکرداریوں کی وجہ سے اللہ جل جلالہ ربی ان پر غضبناک ہوتا ہے تو اپنی حجت ظاہری و خلقی کو غائب کر لیتا ہے یا اٹھا لیتا ہے ورنہ اس کی امری حکومت کا جو حجت ہوتا ہے اس کے بغیر تو یہ کائنات ایک سیکنڈ کے اربویں حصے تک بھی باقی نہیں رہ سکتی جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار