

Loading content...
میں نے اپنے ایک خطاب میں آپ کو بتایا تھا کہ اللہ جل جلالہ ربی کے دو نظام ہائے حکومت ہوتے ہیں ایک امری اور دوسرا خلقی جو خلقی نظام ِحکومت ہوتا ہے اس میں انبیا و رسل کا ایک سلسلہ جاری رہتا ہے اور ایک نبی کے بعد دوسرا آتا رہتا ہے اس کے بارے میں مزید یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کبھی کبھی دونبیوں کے مابین ایک زمانہ ٔ فترة آجاتا ہے یعنی ایک ایسا زمانہ جس میں کوئی نبی موجود نہ ہو اسے زمانہ ٔ فترة کہتے ہیں اور یہ زمانہ ٔ فترة صرف اللہ جل جلالہ کی حکومت خلقی میں واقع ہوتا ہے اس کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار