

Loading content...
یعنی اللہ جل جلالہ نے سارے سلسلوں کو ہمارے ذریعے کھولا بھی ہے اور ہمارے ہی ذریعے بند بھی کرے گا اس لئے ختم نبوت و رسالت کا تاج آپ کے فرق ِ مبارک پر رکھا گیا ہے اور ختم ولایت و امامت و وصایت کا تاج آپ کے آخری لخت ِجگر شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر پر رکھا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار