

Loading content...
پہلا کہتا ہے تم غور سے دیکھو اس نے تو کوئی حرکت نہیں کی ایک جگہ پہ بیٹھا ہے اور ہلتا جلتا بھی نہیں ہے دوسرا کہتا ہے دیکھو وہ ابھی چند قدم پیچھے تھا اب اور آگے بڑھ گیا ہے یہ بغیر حرکت کے اتنا فاصلہ کیسے کر سکتا ہے ان میں یہی بحث جاری تھی تو ایک شخص وہاں آیا اور اس نے ان کو بتایا کہ وہ شخص جو کشتی میں سفر کر رہا ہے وہ ساکن بھی ہے اور متحرک بھی ہے وہ بالحقیقت ساکن ہے اور بالمجاز متحرک ہے اور اس کی حرکت ذاتی نہیں بلکہ کشتی کی مرہون منت ہے اسی طرح ہر نبی و رسول خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کشتی ٔ نبوت و رسالت میں سوار ہونے کی وجہ سے نبی و رسول ہے ورنہ بالذات و بالحقیقت وہ نہ نبی ہے نہ رسول ہے اسی حدیث شریف میں آیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار