

Loading content...
ہمارے بابا آدم کو اس لئے خاتم کہا گیاکہ ایک تو یہ آخری آدم تھے اگر لفظ خَاتِم پر زبر ڈال دی جائے تو خَاتَم بن جاتا ہے جس کے معنی اس شاہی انگوٹھی کے ہیں جس سے بادشاہ اپنے کسی فرمان پر مہر لگاتے تھے اور یہ آدم اس ملک الجبار کی انگوٹھی کا منقش نگینہ تھا اسی لئے اسے خلیفة اللہ فی ارض کا نام ملا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار