

Loading content...
میں نیابتِ الہی کی مسند لگائی گئی اللہ جل جلالہ کا یہ ارشاد صادق ہوتا گیا کہ خلقکم من نفس واحدہ و خلق منھا زوجھا یعنی ایک ہی نفس اللہ جل جلالہ سے سب کچھ وجود پذیر ہوا اور جب اس ہمارے بابا آدم کی تخلیق ہوئی تو اسے خاتم اوادم کا نام و مقام ملا کیونکہ اس کے بعد اس دنیا پر مزید کسی آدم کی تخلیق کے امکان کو ختم کردیا گیا کہ اب ان کے بعد کوئی آدم اس دنیا میں نہیں آئے گا اور اس دنیا کی قیامت اس کی اولاد پر ہی آئے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار