

Loading content...
اس عالم کی تخلیق کے بعد مدتیں گزرنے کے بعد عالم ِخلق ایجاد فرمایا گیا عالم ِ نبات و جماد بے جان پڑا رہا پھر خالق نے اس عالم میں جان ڈالنے کا ارادہ فرمایا تو اوادم ( آدموں ) کا سلسلہ شروع فرمایا اس نور اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مقام نفس اللہ حاصل ہوا اور اس نور اول نے نور ثانی کے ساتھ مل کر ہر آدم کی مٹی گوندھی اور اس کی تخلیق میں اللہ جل جلالہ کی نمائندگی فرمائی اور ملکوت کو ان آدموں کے سامنے جھکایا جاتا رہا اوراسی طرح ہر آدم کی تخلیق پر اس کے جسم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار