

Loading content...
انسان کے معنی ہیں آنکھ کی پتلی اور اس ذاتِ احد نے اس تکوین کو عین اللہ کا مقام دیا تھا اس لئے اسے انسان کا نام دیا مگر اس آنکھ کی پتلی میں نور نہیں تھا اس جسم انسان میں گویا جان نہیں تھی اس وقت اللہ جل جلالہ ربی نے اول ما خلق اللہ نوری کے مصداق نور کو اس میں سکونت بخشی کہ جس سے اس عالم بے جان میں جان آگئی اسی لئے فرمایا گیا تھا کہ اول ما خلق اللہ الرو ح یعنی سب سے اولیت جسے حاصل ہے وہ روح کو ہے اور یہی حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار