

Loading content...
جب دہر میں سے کچھ نہ تھا تو اس وقت جس انسان کو پیدا کیا گیا وہ یہ آدم ( بشر ) نہ تھا بلکہ وہ انسان ِاول تھا اور دہر سے مراد ہم آج وقت اور زمانے کے لیتے ہیں مگر ماضی میں فطرت Nature کو کہتے تھے( اس لئےNaturalist کو دہریہ کہا جاتا تھا )یعنی جب فطرت بھی موجود نہ تھی تو اس وقت ایک انسان کوپیدا کیا گیا اوروہ انسان انسانِ اکبر یعنی عالم امر تھا جو عالمِ خلق و اجسام سے بھی قبل تھا اور اسے محیط اور اس سے بہت بڑا بھی تھا جہاں اللہ جل جلالہ نے اس بشری انسان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار