

Loading content...
ایک زمانہ ایسا تھا جسے زمانہ کہنا بھی شاید جائز نہ ہو کہ جب ایک ذات تھی کہ جسے عددی لحاظ سے ایک کہنا بھی اس کی وحدت کے منافی ہوگا اس وقت اس ذات نے انسانِ اول کو خلق فرمایا جب دہر بھی موجود نہ تھا اس وقت انسان اول کی تکوین ہوئی لفظ کن سے یہ انسان لا شے سے خلق ہوا یہ عالم ِامر تھا اور اسی کو انسان کلی کہاجاتا ہے اور آج ہم جسے انسان کہتے ہیں یہ انسان ِ جزئی ہے اور انسان ِکلی کے بارے میں اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار