

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوںکہ وہ ذاتِ واجب اس حیثیت سے اول نہیں ہے کہ جیسے عدم سے بعد وجود کی ابتدا ہوتی ہے یعنی اللہ جل جلالہ ربی سے قبل کوئی عدم تھا یعنی ایک وقت ایسا تھا وہ ذات نہیں تھی پھر اس کی ابتدا ہوئی وہ اول ہے تو درجاتی لحاظ سے ہے نہ کہ زمانی لحاظ سے اور وہ ذات آخر بھی ہے تو وہ بھی زمانی لحاظ سے نہیں ہے کیونکہ زمانہ کے آخر کا ایک ُ ُ بعد ہوتا ہے یعنی اس کے بعد بھی عدم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار