

Loading content...
یہ جو قبل و بعد کا تصور ہوتا ہے یہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک زمانی ہوتا ہے اور دوسرا درجاتی ہوتا ہے مگر اللہ جل جلالہ ربی کے ذات و صفات و اسما کے معاملے میں جہاں بھی قبل یا بعد جیسے الفاظ آتے ہیں وہاں ان سے زمانی قبل و بعد مراد نہیں ہوتا بلکہ درجاتی لحاظ سے ہوتا ہے کیونکہ زمان بھی اسی کی ایک مخلوق ہے اور اگر اس کی ذات کو ماتحت ِ زمان مان لیا جائے تو گویا اسے اپنی مخلوق کے ماتحت ماننے کے مترادف ہے اور یہ کفر ہے و ہ ذات تو وقت اور زمان سے مافوق ہے بلکہ اس کے انوار اولیہ بھی ماتحت ِزمان نہیں ہیں اور وہ ذاتِ اجل تو سب سے اول ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار