

Loading content...
اور لفظ کن فرمانے کے بعد کے جو مراتب ہیں وہ اس کے خارجی مراتب ہیں اور وہ اس کی مخلوق ہیں اس کے اپنے پیدا کردہ ہیں کیونکہ وہ اس سے بعد کے ہیں اور وہ ذات اس سے اجل و ارفع و اعلیٰ ہے کہ حوادث اس میں حلول کریں اور یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ اس کے صفات و اسما ئے حسنیٰ اس کی ذات کے بعد پیدا ہوئے ہیں وہ ذات اس سے بھی منزہ و اجل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار