

Loading content...
اللہ جل جلال ربی نے اس کائنات کی تخلیق سے قبل ایک اور کائنات تکوین ( تخلیق ) فرمائی جسے عالم ِ امر کہا جاتا ہے اور وہ کائنات کسی مادے سے نہیں بلکہ ایک لفظ ِسری و مخفی سے خلق فرمائی جسے ُ ُ کن کہا جاتا ہے اور جوچیز لفظ کن سے خلق ہو وہ اللہ جل جلالہ کی تخلیق نہیں کہلاتی بلکہ اس کی تکوین کہی جاتی ہے کیونکہ جو چیز کسی مادے سے یا کسی شے سے پیدا کی جائے وہ مخلوق ہوتی ہے اور جو چیز بغیر مادے کے پیدا کی جائے یا جو شے صرف لاشے سے پیدا کی جائے وہ امری ہوتی ہے اور اللہ جل جلالہ کی تکوین کہی جاتی ہے عرفا یہی سمجھتے ہیں کہ تکوین ِ عالم ِ امر سے قبل کے جو اللہ جل جلالہ ربی کے مراتب ہیں وہ اس کی داخلی اور ذاتی مراتب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار