

Loading content...
اب یہاں عرض کروں گا کہ سارے مومنین مل کر یہ دعا کریں کہ خالق وہ روز سعید جلدی دکھائے اور حکومت آل محمد علیھم الصلوات و السلام کا اظہار ہو اور ہم سب اپنے اپنے دور کے کفار و مشرکین و منافقین کو ذلت آمیز زندگی گزارتے ہوئے خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور مومنین کے سارے دکھوں اور محرومیوں کا ازالہ بھی اپنی آنکھوں سے دیکھیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار