

Loading content...
ہاں ایک وقت ہے کہ جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا دورحکومت ظاہر ہوگا تو اس وقت کے بارے میں ہے کہ اس وقت ظالمین اور دشمنان آل محمد علیھم الصلوات و السلام کو اکدم فنا کی گھاٹ اتار کر جہنم میں نہیں ڈالا جائے گابلکہ انہیں ایک طویل عرصے تک اس دنیا میں رکھا جائے گا تاکہ مومنین کی حکومت کو دیکھ سکیں اس طرح سے مومنین کو حکومت کرتے دیکھ کر انہیں ذہنی اذیت میں مبتلا رکھا جائے گا اور وہ اس عرصے میں بھیک مانگیں گے مگر کوئی انہیں بھیک دینے کی زحمت بھی گوراہ نہ کرے گا اور وہ اس وقت لیٹرینوں کی غلاظت کھا کر اپنا پیٹ بھریں گے اور اس دور کے نعمات میں سے انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے گا اور اس دن وہ افسوس کریںگے کہ ہم نے کیا کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار