

Loading content...
اب مشاہدہ بتاتا ہے کہ اہل حق میں سے کئی ایسے بھی ہیں جو اس دنیا میں اہل باطل سے بھی زیادہ حصہ پارہے ہیں باقی دنیا داروں سے بہتر اور آرام و راحت کی زندگی گزار رہے ہیں اور کئی اہل باطل یہاں اہل حق سے بھی زیادہ اس دنیا سے محروم ہیں حالانکہ یہ خلاف عدل تھا اسی لئے تو فرمایا گیا ہے احسان مافوق العدل ہوتا ہے وہ میرٹ Merit اور استحقاق کو نہیں دیکھتا اور جو میرٹ Merit اور استحقاق کے بغیر عطا فرمائے اسی کانام پاک محسن عجل اللہ فرجہ الشریف ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار