

Loading content...
بس تم اس سودے پر خوشی مناؤ کہ جو تم نے اللہ جل جلالہ سے کیا ہے اور یہ تو بہت بڑی کامیابی ہے یعنی یہ بہت بڑے منافعے کاسودا ہے فانی دے کر باقی لے رہے ہو گھٹیا دے کر اعلیٰ لے رہے اس میں تو پچھتاوے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار