

Loading content...
اب دیکھیں کہ یہ جو اس پر احسان ہوا کیا وہ اس کا مستحق تھا ؟ کیونکہ وہ تو خود اپنا فیصلہ دے چکا ہے کہ میں اس میں سے کچھ بھی نہیں لینا چاہتا مگر باپ نے اسے وہ قیمتی جائداد بھی دے دی اور ساتھ ہی اس میں سے بھی اسے حصہ دیا گیا کیا یہ کم احسان ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار