

Loading content...
وہ دونوں بھائی علیحدہ چلے جاتے ہیں ایک بھائی لکھتا ہے کہ مجھے پاکستان والی جائداد دی جائے اور میں امریکہ والی نہیں لینا چاہتا دوسرا لکھ کر لاتا ہے کہ مجھے امریکہ والی وسیع اور بے خطر جائداد کی ضرورت ہے میں یہاں کی خطرات سے گھری جائداد نہیں لینا چاہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار