

Loading content...
یہ تو تھا مخالفین پر جاری احسانات کا سلسلہ اور یہ بھی دیکھتے چلیں کہ وہ مومنین پر کس درجہ احسانات فرمانے والے ہیں قرآن سے ثابت ہے کہ مومنین کا اس دنیا میں کوئی حصہ نہ تھا یہ ازل کی تقسیم تھی کہ دنیا ئے دنیٰ غیر کے حصے میں اور آخرت مومنین کے حصے میں اس لئے امم سابقہ کے جتنے صحیفے آئے ان میں مومنین کو اس طرح خطاب نہیں ہے کہ یا ایھا الذین آمنوا بلکہ انہیں اس طرح خطاب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار