

Loading content...
کچھ لوگ ان کے اپنے ہیں دوست ہیں اور کچھ لوگ ان کے دشمن ہیں یا کچھ لوگ مومن اور کچھ لوگ کافر ہیں جب کوئی اس تناظر میں دیکھتا ہے تو اس حقیقت سے انکار ہی نہیں کر سکتا کہ ان کی ذات کے احسانات کا سلسلہ دونوں کیلئے عدل سے ماوریٰ ہے یہ سراپا احسان ہیںاس لئے ان کے احسانات کا دائرہ پوری خلق سے محیط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار