Loading content...
ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا انسان کے ساتھ احسان کے معاملے میں دہرا رشتہ ہے ایک طرف مخلوق پر اللہ کے احسان ِعظیم بھی ہیں اور دوسری طرف سے اس پوری کائنات کے محسن بالذات بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار