

Loading content...
آپ دیکھیں کسی جگہ چوڑھے چمار مل کر غلاظت کھا رہے ہوں اور اس ملک کا شہنشاہ یا سربراہ خود ان کے پا س جائے اور انہیں سمجھائے کہ یہ چیزیں تمہاری صحت کیلئے مضر ہیں یہ اس بادشاہ کا کتنا بڑا احسان ہے ؟ اب اگر وہ لوگ اس بادشاہ کے چل کر آنے کی قدر ہی نہ کریں تو اسے کتنا غصہ آئے گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار