

Loading content...
ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے حسنیٰ ہیں محسنؐ و احسان عجل اللہ فرجہ الشریف وہ احسانؐ بہ ایں معنی ہیں کہ ان کی ذات اللہ کا احسان ِمجسم ہے اللہ نے جو مخلوق کے استحقاق کو بالائے طاق رکھ کر احسان ِ عظیم و احسان ِمجسم مخلوق کو عطا فرما دیا ہے وہ یہی جناب ہیں انسان اس قابل ہی نہیں تھا کہ اس ظلوماً جہولا کے مصداق کی فلاح کیلئے اللہ جل جلالہ کے انوار ِاولیہ صلوات اللہ علیھم اجمعین کو جامہ بشری پہنا کر اس کم ظرف انسان کی ہدایت کیلئے بھیجا جائے میرٹ Merit کے لحاظ سے یہ اس قابل تھا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار