Loading content...
عدل کا تقاضہ ہے کہ جو جیسا کرے ویسا بھرے ہر شخص کے استحقاق کو دیکھ کر اسے کچھ دینا عین عدل ہے اور اگر کوئی کسی کے میرٹ Merit اور استحقاق سے بڑھ کر عطا فرمائے تو یہ احسان ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار