Loading content...
جس طرح ظلم کا دائرہ وسیع ہے اسی طرح عدل کا دائرہ بھی بہت وسیع ہے ظلم ایک چھوٹے سے چھوٹے رویے سے لے کر بڑے بڑے جرائم تک محیط لفظ ہے اسی طرح عدل اس کے خلاف ایک جامع لفظ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار