

Loading content...
عدل کا تقاضہ یہ ہوتا ہے کہ مستحق کو اس کی ضرورت کے مطابق ملے مگر احسان ان تقاضوں سے بالاتر ہوتا ہے عدل کا تقاضہ ہے کہ جو جیسا کرے ویسا بھرے اسے وہ کچھ دیا جائے کہ جو شخص جس چیز کے قابل نظر آئے مگر احسان کسی میرٹ Merit کو نہیں دیکھتا وہ صرف دینے والے کی ذات کو دیکھتا ہے لینے والے کی اوقات کو نہیں دیکھتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار