

Loading content...
دوستو احسان بھی نعمات کے ملنے ہی کا نام ہے مگر اس میں عمومیت پائی جاتی ہے یعنی نہ اس میں مقابلے کی شرط ہے اور نہ ہی کسی کامیابی کی اور نہ ہی استحقاق کی اور نہ ہی پہلے سے کسی طے شدہ چیز کی اس لئے کہتے ہیں الاحسان و فوق العدل یعنی احسان عدل کے تقاضوں سے ماوریٰ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار