

Loading content...
اس کا مطلب ہے کسی کنارے پہ ہونا یا مال کو اس مقام پر خرچ کرنا جہاں نہ کوئی فائدہ ہو نہ کوئی نقصان ہو اس لئے اونٹنی کے کان کاٹنے کو بھی اطراف کہاجا تا ہے کہ اس عمل کا نہ کوئی مادی فائدہ ہے اور نہ کوئی مادی نقصان ہوتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار