

Loading content...
یعنی اطاعت الہی کے بغیر کسی بھی معاملے میں خرچ کرنا اسراف ہے چاہے وہ کتنا ہی قلیل کیوں نہ ہو اس طرح امام حسن علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا تھا لااسراف فی الخیر یعنی امور خیر میں کوئی اسراف ہوتا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار