

Loading content...
قربانی کا جو تصور ہمارے ہاں ہے عربی میں اس لفظ کے یہ معنی نہیں ہیں اگر کوئی شخص کسی کی خوشنودی کیلئے کوئی بھی چیز اس کے راہ میں لٹا دے یا قربان کر دے یا کسی کو دے دے تو اسے قربانی کہاجاتا ہے یعنی قربانی کا مقصد ہی کسی کا تقرب ہوتا ہے اگر اس میں تقرب اور خوشنودی کی نیت شامل نہ ہو تو قربانی نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار