

Loading content...
اگر کسی انسان کے پاس کسی چیز کا ذخیرہ موجود ہی نہ ہو بلکہ جو کچھ ہو اس کی اپنی ہی ضروت کی بہ مشکل کفایت کررہا ہو اور وہ خود بھی اس کا ضرورت مند ہو اور وہ اپنی ضرورت کو بالائے طاق رکھ کر کسی کیلئے اس چیز کی قربانی دے تو اس کے اس عمل کو ایثار کہا جاتا ہے یعنی خود محتاج یا ضرورت مند ہوتے ہوئے دوسرے کو اپنی ذات پر ترجیح دینا ایثار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار