

Loading content...
اگر کسی شخص کے پاس اپنی ضروریات میں سے کچھ بچا کر رکھا ہوا ہو یا کسی چیز کا ایک ذخیرہ موجود ہو اور وہ اس چیز کے کسی ضرورت مند کو اس میں سے اس کی ضرورت کے مطابق دیتا ہے تو اس کا یہ دینے کا عمل جود کہلاتا ہے اور دینے والا جواد کہلاتا ہے اور اس کی ضد بخیل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار