

Loading content...
یہ وہ الفاظ ہیں کہ جن کے ساتھ لفظ دینا نہیں لگتا بلکہ ُ ُ کرنا استعمال ہوتا ہے جیسا کہ یہ نہیں کہا جاتا کہ فلاں نے کسی کو احسان دیا ہے یا ایثار دیا ہے بلکہ کہیں گے فلاں نے احسان یا ایثار کیا ہے اور یہ بھی نہیں کہاجاتا کہ فلاں نے اجرت کی ہے یا اجر کیا ہے بلکہ یہ کہاجاتا ہے کہ اجرت یا جزا یا اجر دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار