

Loading content...
یعنی اس کیلئے کچھ ا یسے اسمائے مبارکہ ہیں کہ جو حسنیٰ ہیں یعنی ان میں ایک تو حسن کا عنصر بھی غالب ہے اور ساتھ ہی اس میں دوسروں کیلئے یعنی اس کی ساری مخلوق کا فائدہ بھی ہے اس لئے جب اسے بلایا جائے تو انہی اسمائے حسنیٰ ہی کے ذریعے بلایا جائے یہ ایک علیحدہ موضوع ہے کہ اسما سے مراد کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار