

Loading content...
حسنہ اور حسنیٰ میں بھی فرق ہے حسنہ ہر اس نیکی کہتے ہیں کہ جس میں ذات کیلئے ایک لذت ہو اور حسنیٰ ہر اس خیر کو کہتے ہیں کہ جس میں ذات کے علاوہ کسی دوسرے کیلئے بھی خیر اور لذت ہو اسی لئے اللہ جل جلالہ نے اپنے اسمائے مبارکہ کے بارے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار