

Loading content...
ان کچھTechnical Points کے بعد ہم واپس اپنے موضوع پہ آتے ہیں یعنی میں عرض کر رہا تھا کہ ہر وہ نیک کام جس میں لذت کا عنصر بھی ہو وہ حسنہ ہوتا ہے اور ہر وہ برائی جس میں اذیت کا عنصر بھی موجود ہو اسے سیئہ کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار