

Loading content...
معاوضہ اس ملنے والی چیز کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے عیوض ملے مگر اس کے بارے ہمارا جو تصور ہے وہ بہت وسیع ہے جب کہ اصل زبان میں اس کا تصور محدود یعنی جنس کے بدلے میں جنس جنس تک محدود ہے بالفاظ دیگر مادی چیز کے عیوض میں ملنے والی مادی چیز ہی معاوضہ کہلاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار