

Loading content...
یہ اس کی جزا ہے کہ جس نے اپنا تزکیہ کیا یا فرمایا کہ اس کیلئے دیکھنے میں اچھی لگنے والی اور اس کے فائدہ مند جزا ہے اسی طرح فرمایا اذیت بخش جرم کی جزا ویسی ہی اذیت ہے اس میں سزا کیلئے بھی جزا کا لفظ استعمال ہوا ہے اسی طرح جزا کے کئی اقسام بیان ہوئے ہیں جیسا کہ ُ ُ جزائے حسنیٰ یا ُ ُ جزائے موفور جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار