

Loading content...
جزا وہ ہے کہ جو کسی عمل کے مقابلے میں اس کے بدلے میں دی جائے خیر کے مقابلے میں خیر اور شر کے مقابلے میں شر کی حیثیت والی چیز ـ مگر ہمارے ہاں اس کا تصور صرف خیر تک محدود ہے جبکہ عربی میں سزا کوبھی جزا ہی کہاجاتا ہے یعنی کسی نے نیکی کی ہے تو اسے اس کی جزا دو اور اگر جرم کیا ہے تو سزا دو مگر عربی میں جزا و سزا کیلئے ایک ہی لفظ بولا جاتا ہے اور وہ ہے جزا جیسا کہ کلام الہی میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار