

Loading content...
اس کے بعد ہے دنیا یا آخرت میں کسی حقدار کو اس کا حق دینے کیلئے لفظ ُ ُ اِیتا استعمال ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے اقیموا الصلواة و آتوا الذکٰوة یعنی زکواة مسلمانوں کے مال میں غریب کا حق ہے جو اسے دینا واجب ہے شرط یہ ہے کہ وہ آدمی صاحب نصاب ہو اسی طرح ارشاد ہے و آتوھن اجور ھن یعنی جن عورتوں کا تم پر اجر عائد ہوتا ہے وہ ان کا حق ہے وہ انہیں دے دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار