

Loading content...
جس طرح اجرت کا تعلق صرف دنیا سے ہے اسی طرح جس ملنے والے ریوارڈ Reward یا ریٹرن Return کا تعلق صرف آخرت سے ہوتا ہے اس کیلئے مخصوص لفظ ہے ُ ُ ثواب ہے اور ثواب ہمیشہ آخرت میں ملنے والے ریٹرن Return کو کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار