

Loading content...
اجرت اس کا مادہ اَجَرَ ہے لیکن اجر اس ملنے والے ریٹرن Return کو کہتے ہیں کہ جو کسی کام یا عمل کے بدلے میں ملے چاہے دنیا میں ملے یا آخرت میں یا وہ طے شدہ ہو یا نہ ہواور اجرت بھی اسی طرح کے ریٹرن Return کو کہتے ہیں مگر اس میں یہ شرط ہے کہ وہ اس دنیا ہی میں ملے یعنی دنیاوی ریٹرن Return کو اجرت کہتے ہیں اس لئے جو شخص کسی کے ہاں مزدوری کرتا ہے اسے اس کام کا جو ریٹرن Return ملتا ہے اسے بھی اجرت کہتے ہیں اجر کا لفظ عموم کیلئے ہے اور ُ ُ اجرت صرف دنیا کیلئے مخصوص ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار