

Loading content...
یہاں حسن سے مراد وہ حسن نہیں جو علم ِجمالیات Aestheticsمیں زیر بحث آتا ہے بلکہ یہاں علم ِلسانیات والے حسن کی بات کر رہا ہوں اس حسن اور حسنہ میں یہ فرق ہے کہ حسنہ ہمیشہ اعیان و احداث و افعال کیلئے آتا ہے اور حسن کا لفظ اس خوبصورتی کیلئے آتا ہے کہ جو آنکھوں کو بھلی لگے اس لئے اس کا تعلق صرف بصریات سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار