

Loading content...
اسی طرح انسان کا رکن اعلیٰ روح ہے اور اس کے بھی کئی لذات و آلام ہیں اسے بھی کئی چیزوں سے سرور و لذت کا حصول ہوتا ہے اور کئی چیزیں اس کیلئے بھی باعث اذیت و الم ہیں اور جو چیزیں روح کیلئے باعث ِلذت و سرور ہوں انہیں من جھت العقل مستحسن کہا جاتا ہے یوں سمجھ لیں ان ارکان ثلاثہ میں سے جس کیلئے بھی کوئی چیز باعث لذت و سرور ہو اسے عربی میں ُ ُ حسنہ کہتے ہیں اور جو چیز بھی ان ارکان ثلاثہ میں سے کسی رکن کیلئے باعث ِ اذیت و الم ہو اسے ُ ُ سیئہ کہا جاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار